فکر امروز
-
دل و دماغ کو راہ خدا کیلئے صرف کرنا ہی زندگی کی بہترین صورت ہے۔ حضرت خواجہ ابراہیم بن ادھمؓ

… مزید پڈھے » -
’’ نادار کا ایک درہم صدقہ بہتر ہے دولت مند کے ایک لاکھ درہم صدقہ سے‘‘ ’’نعمت و عافیت کے ہوتے ہوئے زیادہ طلبی بھی شکوہ ہے‘‘۔ حضرت عثمان غنیؓ

’’اس پر رحمت نازل ہو گی جو قرابت داروں کو ان کا حق دے اور مسکینوں اور مسافروں سے حسن سلوک کرے گا‘‘۔ قرآن حکیم

اپنی نیکیوں کو زیادہ ہونے کے باوجود تھوڑا سمجھیں اور اپنی برائیوں کا بہت زیادہ خیال رکھیںاگرچہ تھوڑی ہوں۔ حضرت مجدد الف ثانی ؒ

دولت کی حفاظت تم کرتے ہو اور علم تمہاری حفاظت کر تا ہے۔دولت بانٹنے سے کم ہو تی ہے لیکن علم تقسیم کرنے سے بڑھتا ہے۔ حضرت خواجہ عبدالواحد بن زیدؒ

اگر انسان میں دس عادات ہوں اور ان میں سے نو عادتیں اچھی اور ایک عادت بری ہو تو ایک بری عادت نو اچھی عادتوں کو بھی غارت کر دیتی ہے۔ حضرت عمر فاروق ؓ

تم سورج اور چاند کو سجدہ نہ کرو بلکہ اللہ کیلئے سجدہ کرو جس نے انہیں پیدا کیا۔ تم نماز ادا کرو ،زکوٰۃ دو اور خدا کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو۔ (قرآن حکیم)

اپنے دل کو صرف خدا کیلئے خالی رکھ اور اعضا کے ساتھ بال بچوں کیلئے معاش میں مصروف رہ کہ یہ بھی تعمیل حکم ہے۔ حضرت غوث الاعظم ؒ عبدالقادر جیلانیؒ

جھوٹی قسم نہ کھائو، نہ لوگوں کو جھوٹی قسمیں کھانے پر آمادہ کرو، ایسا کرنے سے تم خود بھی گناہ میں شریک ہو جائوگے۔ حضرت ادریس ؑ

جو گناہ کا مرتکب ہوا اسے آدمی سمجھو، جو گناہ کرکے نادم و پریشان ہوا اسے ولی سمجھو، اور جو گناہ کرکے اترائے اسے شیطان سمجھو۔ ’’بابا گرو نانک جی‘‘

… مزید پڈھے »