آریان گروپ آف کالجز کی طرف سے سرینگر میں میراتھن کا انعقاد

سرینگر/ وائٹ گلوبل چیرٹیبل ٹرسٹ نے آریانز گروپ آف کالجز کی وساطت سے آج سرینگر میں تین کلو میٹر کا ایک میراتھن ’’تارُک رن فار ریزن‘‘ کے نام سے انعقاد کیا ہے ۔اس میراتھن میں مختلف سکولوں کے طلبائ وطالبات شرکت کررہے ہیں ۔وحید پرہ جنرل سیکریٹری جے اینڈ کے سپورٹس کونسل اس موقعے پر مہمان خصوصی ہوں گے ۔جبکہ انشو کٹاریہ چیرمین آریانز گروپ آف کالجز چنڈی گڈھ ۔ساگر داتارے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ۔ڈاکٹر ارشد پنڈت سینئر سائینٹسٹ ،نیشنل انعام یافتہ منوج سنگھ کوہلی، نیشنل سیکریٹری ہیومن رائٹس واچ مسٹر بسنت راتھ ،آئی جی ٹریفک مہمان ذی وقار ہوں گے ۔میراتھن جیتنے والوں میں نقدی اور کیش کوپن تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں