اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تمام ممالک سے شام کے معاملہ پرتحمل برتنے کی اپیل

جنیوا، 15 اپریل ﴿رائٹر﴾ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل ا ینٹونیو گوٹریس نے تمام ممالک سے شام کے معاملہ پر تحمل برتنے کی اپیل کی ہے ۔ مسٹر گوٹریس نے کہا''ان خطرناک حالات میں تحمل برتیں اور کسی بھی ایسے کام سے بچیں جس سے یہ معاملہ مزید بڑھ جائے اور شامی عوام کی تکلیفوں میں اضافہ ہو''۔ انہوں نے کہا بین الاقوامی مشاہد شام کے دوما میں ہوئے مشتبہ کیمیائی حملہ کے مقام کا دورہ کرنے کے لئے تیار ہیں جس کی وجہ سے امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے فوجی کارروائی کی ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں