وجے کمار سی ٹی سی لیتھ پورہ کا دورہ  ریاستی پولیس کے ٹرینی کمانڈوز کیساتھ بات چیت کی

سرینگر/گورنر کے مشیر کے وجے کما رنے لیتھ پورہ میں کمانڈو ٹریننگ سینٹر کا دورہ کر کے وہاں تربیت پانے والے پولیس اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کی۔اُن کے ہمراہ ڈی جی پی ڈاکٹر ایس پی وید، پرنسپل سی ٹی سی ، جے پی سنگھ اور محکمہ کے کئی دیگر افسران بھی تھے۔مشیر موصوف نے وہاں رنگروٹوں کو مختلف شعبوں میں دی جارہی تربیت کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ انہوں نے کمانڈوز کی تربیت حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی اور تربیت دینے والوں نے مشیر کو تربیت کے مختلف امور کے بارے جانکاری دی۔مشیر نے ادارے میں تربیت کے معیار میں بہتری لانے کی ضرورت پر زور دیا تا کہ پیشہ ور پولیس اہلکار تیار ہوسکیں اور وہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے اہل بن سکیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کی بہترین فورسز /جاری صفحہ ۱۱ پر

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں