ہیرو آئی لیگ فٹبال چمپئین شپ  رئیل کشمیر نے آئزول فٹ بال کلب کو1-0 سے شکست دی

سرینگر/ آئی لیگ فٹ بال چمپئین شپ میں رئیل کشمیر فٹ بال کلب نے تیسری جیت درج کرکے چھ میچوں میں دس پوائنٹ حاصل کرلئے ۔رئیل کشمیر کل سابق چمپئین ایزول فت بال کلب کو صفر کے مقابلے میںایک گول سے شکست دی ۔یہ میچ ٹی آر سی ٹرف گرائونڈ پر کھیلا گیا ۔اپنے گروپ میں رئیل کشمیر ایف سی اب چوتھی پوزیشن پر آگئی ہے جبکہ سات میچوں میں ایزول کلب کے پانچ پوائنٹ ہیں۔ ٹی آر سی کا گرائونڈ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں