ترال میں آگ کی واردات ، دکان خاکستر

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایک دکان خاکستر ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق آگ طارق احمد شیخ کی دکان سے اچانک نمودار ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان خاکستر ہوگئی ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں