تاجروں کا وفد گورنر سے ملاقی مسائل سے انہیں آگاہ کیا

سرینگر/کشمیرٹریڈرس اینڈ مینو فیکچررز فیڈریشن کے وفد نے بشیر احمد راتھر کی قیادت میں یہاں راج بھون میںگورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقات کی۔ وفد نے کشمیری تاجر برادری کو درپیش مختلف مشکلات،2012 سے پہلے بجلی فیس معاف کرنے، سیلاب سے متاثرہ تاجروں کی باز آباد کاری اور چھوٹے تاجروں کے لئے خصوصی لون سکیم کی مانگ کی۔گورنر نے وفد کی مانگوں پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی،وفد میںہلال احمد منڈو بھی شامل تھے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں