ویسٹرن بس سروس لمیٹڈ پارم پورہ سرینگر کی طرف سے کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن کا شکریہ

ویسٹرن بس سروس لمیٹڈ پارم پورہ سرینگر کا اجلاس زیر صدارت چیرمین جناب مٹھ شبیر احمد منعقد ہوا، جس میں حال ہی میںکشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن کی طرف سے محترم ہلال احمدمنڈو کو ترجمان اعلیٰ چنے جانے پر دلی مسرت کااظہار کیا گیا اور کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن کی کاروائی کو سراہا گیا،  ہلال احمد منڈو پچھلی ایک دہائی سے کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن میں خوش اسلوبی کے ساتھ اپنا کام انجام دے رہا ہے ، ویسٹرن بس سروس امید کرتی ہے کہ مستقبل میںبھی ہلال احمد منڈو اسی طرح جوش و خروش کیساتھ عوامی مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے،جس کی بدولت عام لوگ اور بالخصوص تاجر برادری استفادہ حاصل کررہے ہیں ،اس سے وابستہ ہماری ساری جملہ قیادت ایک دفعہ پھر کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
جنرل منیجر ویسٹرن بس سروس پارم پورہ سرینگر

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں