مختار عباس نقوی

پاکستان کو شدت پسندی کا دامن چھوڑ کر امن کے راستے پر چلنا ہوگا

پاکستان کو شدت پسندی کا دامن چھوڑ کر امن کے راستے پر چلنا ہوگا
پڑوسی پاکستان کو ہندوستان سے رشتے بہتر کرنے ہونگے/ مختار عباس نقوی
پاکستان کی جانب سے شدت پسندی کو بڑھاوا دے کر کوئی بھی ترقی کی عبارت نہیں لکھ سکتا ہے کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت مختار عباس نقوی نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں پاکستان سے ہندوستانی کے رشتے اچھے اور دوستانہ ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو شدت پسندی کا دامن چھوڑ کر امن کے راستے پر چلنا ہوگا۔ پاکستان میں شدت پسندی کی کھیتی اس کے وجود کے لئے خطرہ بن گئی ہے

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں