ممبئی کے وجئے ولبھ ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی

ہسپتال میں داخل 13کورونامریضوں کی موت، متعدد جھلس کر شدید زخمی ، کئی ایک کی حالت نازک
 ممبئی کے وجئے ولبھ ہسپتال میں آگ کی بھیانک واردات میں 13کورونامریضوں کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ آگ کی واردات میں زندہ بچ جانے والے پانچوں افراد کو دوسری جگہ منتقل کردیا گیا ہے۔ آئی سی یو میں ائیرکنڈیشنر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ صبح 3.15 بجے کے لگ بھگ شروع ہوئی۔ آگ کی اتنی شدت تھے کہ وہ جلدی قابو میں نہیں آرہی تھی۔ تقریبا صبح 5.30 بجے آگ کو بجھایا گیا

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں