دلی کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت 24گھنٹوں میں 25مریضوں کی موت

24گھنٹوں میں 25مریضوں کی موت، دیگر 60 مریضوں کی جان کو خطرہ
  دلی میں آکسیجن کی قلت کے نتیجے میں ہسپتال میں داخل 25مریضوںکی موت واقع ہوئی ہے جبکہ کئی اسپتالوں میں کچھ گھنٹوں کا اسٹاک باقی ہے جبکہ کچھ کو آخری لمحال میں آکسیجن نصیب ہو سکی۔ دہلی کے کئی اسپتالوں کی جانب سے حکومت سے جلد از جلد آکسیجن فراہم کرنے کی گہار لگائی ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں