غیر جے کے رجسٹر گاڑیوں کے مالکان کو عدالت کی جانب سے بڑی راحت

دوبارہ رجسٹریشن کے سرکیولر کو عدالت نے منسوخ کیا ، موٹر وہیکل ایکٹ 88اور 89پر عمل کرنے کی ہدایت
غیر جے کے رجسٹر گاڑی مالکان کو راحت دیتے ہوئے عدالت عالیہ کے ڈویژن بنچ نے گاڑیوں کی دوبارہ رجسٹریشن کے سرکیولر کو منسوخ کرکے بتایا ہے کہ ہندوستان کے کسی بھی شہر میں رجسٹر گاڑی کو کسی دوسری ریاست میں دوبارہ رجسٹر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ب ڈویژن بینچ نے جموں و کشمیر حکومت کو موٹر وہیکل ایکٹ 1988 اور سنٹرل موٹر وہیکل رولز 1989 کے رول 54 پر عمل کرنے کی ہدایت دی۔کر

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں