جموں کشمیر کے سرکاری ہسپتالوں میں کووڈ مخالف ویکسین دستیاب نہیں

وادی کشمیر کے سرکاری ہسپتالوں میں کووڈ مخالف ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ پرائیویٹ سکولوںمیں لوگوں کو ویکسین رقم کے عوض ویکسین فراہم کیا جارہا ہے ۔ اس سلسلے میںسرکار نے ویکسین کے سٹاک کے جو دعوے کئے تھے وہ زمینی سطح پر میل نہیں کھارہے ہیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں