ٹی وی اینکر اور صحافی روہت سردانا کووڈ وائرس سے جنگ ہارگئے

بھارت میں کوروناوائرس کی سخت لہر کے ساتھ ساتھ اموات میں بھی تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔ا س بیچ مشہور ٹی وی اینکر اور جرنلسٹ روہت سردانا جو کہ گزشتہ کئی روز سے کووڈ ہسپتال میں داخل تھے جمعہ کے روز چل بسے ۔ روہت کے انتقال سے میڈیا فٹرنٹی میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں