84گھنٹے کے کورونا کرفیوو لاک ڈاﺅن کاپہلا دن

11اضلاع کی آبادی گھروں میں محصور، چہارسوپُرتناﺅ خاموشی
باقی9اضلاع میں بھی جمعہ کی شام سے سوموارکی صبح تک کورونا کرفیو نافذالعمل
سری نگر:۰۳،اپریل:جے کے این ایس :    رواں ماہ کوروناکی دوسری لہر کے نتیجے میں ہزاروں نئے معاملات درج ہونے اور255مریضوںکی موت واقعہ ہونے کے پیش نظر مہلک وائرس کومزید پھیلنے سے روکنے کیلئے حکومت کی جانب سے 11اضلاع میں نافذ کورونا کرفیو اورلاک ڈاﺅن کی وجہ سے سری نگراورجموں سمیت تمام متعلقہ اضلاع میں معمول کی عوامی نقل وحمل اورکاروباری سرگرمیاں مفلوج رہیں جبکہ جموں وکشمیر کے باقی 9اضلاع میں بھی جمعہ کوشام 7بجے سے کورونامخالف کرفیو اورلاک ڈاﺅن کانفاذ عمل میں لایاگیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں