شہر سری نگرمیں کووڈ سے29دنوں میں 3297افرادمبتلائ،55مریض لقمہ اجل

بارہمولہ ،بڈگام ،کپوارہ ،پلوامہ ،اننت ناگ اورجموں شہر 137جاں بحق
 شہر سری نگرمیں مہلک وائرس کورونا نے انتہائی خطرناک رُخ اپنالیا ہے ،کیونکہ رواں ماہ کے 29دنوں میں یہاں3297افرادکورونامیں مبتلاءہوئے ،55کورونامریض جاں بحق ہوئے اورسرگرم یافعال معاملات کی تعدادمیں6894مریضوںکااضافہ ہوا ۔بارہمولہ میں 16،بڈگام میں10،کپوارہ میں 4،پلوامہ میں9،اننت ناگ میں14اورجموں شہرمیں 84افرادکورونا کی وجہ سے دم توڑبیٹھے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں