لاک ڈاون کا تیسرا دن:وادی میں کوروناوائرس کا خوف لوگوں پر صاف ظاہر


لاک ڈاون کے دوران سڑکوں پر سناٹا چھایا رہا ، لوگ گھروں میں محفوظ
وادی کشمیرمیں کورناکے بڑھتے معاملات کے بیچ لاک ڈاﺅن کا تیسرا دن ہے جس دوران شہر سرینگر سمیت دیگر اضلاع کی سڑکوں پر سناٹا چھایا رہا ہے اور لوگوں پر خوف طاری ہے کیوںکہ گزشتہ روز دو برسوں میں سب سے زیادہ افوات درج کی گئیں اس کے علاوہ مثبت معاملات میں بھی تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں