ٹی ایم سی کی سبقت 200 سیٹوں سے تجاوز، بی جے پی 88 تک محدود

ملک بھر کی توجہ کا مرکز مغربی بنگال کے انتخابات کی تصویر تقریباً صاف ہوتی جا رہی ہے۔ یہاں پر برسراقتدار جماعت ٹی ایم سی نے اپنا غلبہ برقرار رکھا ہے اور وہ اکثریت کے ہدف سے کافی آگے نظر آ رہی ہے۔ ٹی ایم سی نے تاحال 202 سیٹوں پر سبقت حاصل کر لی ہے۔ جبکہ بی جے پی کی سبقت محض 88 سیٹوں تک محدود رہ گئی ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں