ملک میں کورونا کے 3.92 لاکھ سے زائد نئے کیسز

مرنے والوں کی تعداد 2لاکھ 15ہزار سے زائد ہوگئی
ملک میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہےاور دن بدن خوفناک شکل اختیار کر رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے ریکارڈ 3لاکھ،92ہزار،452 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1.95 کروڑسے تجاوز کر گئی ہے اور3689 افراد کی موت ہونے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 2،15،542 ہو گئی ہے

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں