کاکہ پورہ پلوامہ میں مزدور کو ٹرین نے کچل ڈالا

پلوامہ میں ایک مزدور کام کے دوران اُس وقت لقمہ اجل بن گیا جب وہاں سے گزرتی ٹرین نے مزدور کو کچل کر ہلاک کرڈالا۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مہلوک مزدور کی نعش کو ورثاءکے حوالے کردی ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں