وائرس کو پھیلنے سے روکنے کےلئے ملک میں مکمل لاک ڈاون ضروری / راہل گاندھی

  راہل گاندھی نے منگل کے روز ٹوئٹ کیا کہ مودی حکومت کو یہ سمجھنا چاہیے کہ عدالتی نظام کے تحت غریبوں اور مزدوروں کو تحفظ فراہم کرکے اس وبا کو روکنے کے لئے مکمل لاک ڈاو¿ن ہی واحد طریقہ ہے

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں