کووڈ۔19 سے لڑائی میں امریکہ ہندوستان کی امداد کر رہاہے : جو بائیڈن

وباءسے نمٹنے کےلئے پسماندہ ممالک کی بھر پور مدد جاری رہے گی۔/امریکہ
 امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہم کووڈ 19کے خلاف لڑائی میں بھارت کی بھر پور امداد کررہے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ دنیا میں جہاں پر بھی غریب ممالک کو کووڈ کا سامنا ہے ہم ان کی بھر پور مدد کے وعدہ بند ہے اور اس وقت برازیل ، ہندوستان اور دیگر پسماندہ ممالک ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں