کولمبیا میں احتجاجی مظاہرے ،31احتجاجی ہلاک ، ہزاروں زخمی

 کولمبیا میں محصول اصلاحات کے خلاف ملک گییراحتجاجی مظاہروں کے دوران مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئیکولمبیا میں احتجاجی مظاہرے ،31احتجاجی ہلاک ، ہزاروں زخمی
 کولمبیا میں محصول اصلاحات کے خلاف ملک گییراحتجاجی مظاہروں کے دوران مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جب کہ 87 افراد لاپتہ ہیں۔وہیں 1220 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈویلپمنٹ اینڈ پیس اسٹڈی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق 28 اپریل سے 4 مئی کے درمیان ہونے والے مظاہروں کے دوران 31 افراد مارے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ 1220 مظاہرین زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 18 کی حالت تشویشناک ہے۔ وہیں 87 افرادلاپتہ ہیں۔صدر ایوان ڈوک نے وزارت خزانہ کو ٹیکس اصلاحات کے مسودے میں ترمیم کرنے کی ہدایت دی تھی اور اتوار کے روز اسے مسترد بھی کردیا گیا،تاہم اس کے باوجود دیگر مختلف مطالبات کے سلسلے میں ملک میں احتجاج جاری ہے۔ٹریڈ یونینیں اورطلبہ تنظیمیں سینیٹری ایمرجنسی اور طبی اصلاحات کا جائزہ لینے اور مظاہرین کی موت کے ذمہ داروں کو سزادینے کا مطالبہ کررہی ہیں۔ ہے جب کہ 87 افراد لاپتہ ہیں۔وہیں 1220 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈویلپمنٹ اینڈ پیس اسٹڈی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق 28 اپریل سے 4 مئی کے درمیان ہونے والے مظاہروں کے دوران 31 افراد مارے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ 1220 مظاہرین زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 18 کی حالت تشویشناک ہے۔ وہیں 87 افرادلاپتہ ہیں۔صدر ایوان ڈوک نے وزارت خزانہ کو ٹیکس اصلاحات کے مسودے میں ترمیم کرنے کی ہدایت دی تھی اور اتوار کے روز اسے مسترد بھی کردیا گیا،تاہم اس کے باوجود دیگر مختلف مطالبات کے سلسلے میں ملک میں احتجاج جاری ہے۔ٹریڈ یونینیں اورطلبہ تنظیمیں سینیٹری ایمرجنسی اور طبی اصلاحات کا جائزہ لینے اور مظاہرین کی موت کے ذمہ داروں کو سزادینے کا مطالبہ کررہی ہیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں