ہندوستان سے آنے والوں پر 15 مئی سے پابندی ختم ہوگی: آسٹریلیا


آسٹریلیا ئی حکومت اپنے لوگوں کو وطن واپس لانے کے انتظامات کر رہی ہے اور ان لوگوں کو آسٹریلیائی ایئر لائنز سے گھر لایا جائے گا۔آسٹریلیائی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے جمعہ کے روز کہا کہ ہندوستان سے سفر پر پابندی 15 مئی کو ختم ہورہی ہے ، اور وہاں پھنسے ہوئے ہزاروں آسٹریلیائی شہریوں کو وطن واپس آنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔مسٹر موریسن نے کہا کہ کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی نے اتفاق کیا ہے کہ 15 مئی سے اس پابندی کو مزید آگے بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہاہم اپنے لوگوں کو وطن واپس لانے کے انتظامات کر رہے ہیں

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں