پونچھ میں 19 گرنیڈ برآمد کرنے کا پولیس نے کیا دعویٰ

سرنکوٹ پونچھ میں اتوار کے روز فوج اورپولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے جنگجوﺅں کے ایک خفیہ ٹھکانے کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جہاں سے بڑی مقدار میں ہتھ گولوں کو برآمد کیا گیا ہے تاہم اس سلسلے میں فوری طور پر کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں