عوام اب بی جے پی کو لانے کی غلطی نہیں کریں گے۔اکھلیش یادو

سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ”بی جے پی حکومت سے لوگ کہہ رہے ہیں کرلو جتنی زیادہ غلطیاں کرنی ہے لیکن اب 2022 میں ہم غلطی نہیں کریں گے۔“لکھنو¿: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے امیٹھی میں ضلع پنچایت ممبر کے انتخابی نتائج کو تبدیل کرنے کے ضلع انتظامیہ کے رویہ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ بھی حکومت کی طرز پر عمل پیرا ہے لیکن لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ 2022 میں بی جے پی کو اقتدار میں لانے کی غلطی نہیں کریں گے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں