جعلی خبروں،غلط معلومات پھیلانے کے مرتکب اَفراد کے خلاف سخت کارروائی

حکومت جموں وکشمیر نے ایس آر او 64 ڈی آر ڈبلیو کی باقاعدگی سے متعلق جعلی خط کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارموںپر گردش کررہی ہے۔ چیف سیکرٹری دفتر نے واضح کیا کہ خط کا مواد جعلی ہے اور سرکاری توثیق سے خالی ہے۔جعلی خبروں اور غلط معلومات کے مرتکب اَفراد کو جھوٹی اِشاعت اور غلط معلومات کے پھیلاو¿ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا انتباہ کیا گیاہے جو آئی پی سی اور اِنفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کی دفعات کے تحت قید اور جرمانے کی سزا ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں