بڈگام میں ایک 30سالہ خاتون کی لاش درخت سے لٹکتی ملی

لواحقین کا زور دار احتجاج ، کہا ان کی بیٹی کو منظم سازش کے تحت قتل کیا گیا ، تحقیقات کا کیا مطالبہ
چرارشریف بڈگام میں سوموار کی شب ایک جواں سالہ خاتون کی لاش کو درخت سے لٹکتا ہوا پایا گیا ہے ۔ادھر لواحقین نے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ان کی بیٹی کو منظم سازش کے تحت قتل کیا گیا اور مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرائی جائے تاکہ انہیں انصاف مل سکے

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں