ملک بھرمیں کل3لاکھ66ہزار161 نئے معاملات درج

3754کورونا مریض فوت،سرگرم کیسوں کی تعدادلگ بھگ38لاکھ
  مسلسل5روز تک یومیہ 4لاکھ سے زیادہ مثبت معاملات سامنے آنے کے بعدملک میں مہلک وائرس میں مبتلاءہونے والے افرادکی مجموعی تعدادمیں کمی درج کی گئی ،کیونکہ اتوارکی صبح سے سوموارکی صبح تک ملک بھرمیں کل3لاکھ66ہزار161نئے معاملات ہی ریکارڈکئے گئے جبکہ اس دوران3754کورونا مریض فوت ہوئے ۔تاہم کوروناکی رواں دوسری لہرکے چلتے بھارت میں فعال یاسرگرم کیسوں کی تعدادلگ بھگ38لاکھ ہے ۔راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیںساڑھے 3لاکھ سے زیادہ کورونا مریض صحت مند ہوئے ہیں

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں