ExecuteReader requires an open and available Connection. The connection's current state is connecting. سوپور میں16سالہ لڑکا سالم عارف تالاب میں ڈوب کر لقمہ اجل

سوپور میں16سالہ لڑکا سالم عارف تالاب میں ڈوب کر لقمہ اجل

ضلع بارہمولہ کے تحصیل رفیع آباد کے ربن علاقے میں گزشتہ روز ایک 16سالہ لڑکا کی تالاب میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ جس سے علاقے میں رنج و غم کا ماحول ہے. بحق ہوئے معصوم لڑکے کی شناخت سالم عارف گنائی ولد محمد عارف گنائی ساکنہ ربن رفیع آباد کے طور پر ہوئی ہے۔نوعمرسالم عارف کی نماز جنازہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعدادشامل ہوئی جبکہ اس معصوم کی المناک موت کے باعث پورے علاقے میں غم واندوہ کی صورتحال پائی جاتی ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں