کنزر بارہمولہ میں سڑک کا ایک المناک حادثہ ایک لقمہ اجل ، ایک زخمی

ایک نوجوان لقمہ اجلد ایک اور زخمی ، پولیس نے کیا کیس درج
  شمالی کشمیر کے کنزر بارہمولہ علاقے میںسڑک کے ایک حادثے میں ایک24سالہ نوجوان لقمہ اجل اور ایک زخمی ہوا ہے جس کو فوری طور پر علاج و معالجہ کےلئے ہسپتال پہنچایا گیا ہے

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں