حماس کے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل کی غزہ میں کارروائی، 24 فلسطینی ہلاک

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 24 فلسطینی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔اسرائیلی طیاروں نے پیر کی شب حماس کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کے بعد غزہ میں فضائی کارروائی شروع کی تھی جو منگل کی صبح تک جاری رہی

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں