ٹیکہ سبھی کے لیے مفت ہے تو پرائیویٹ اسپتال پیسے کیوں لیں گے۔ راہل گاندھی


پی ایم مودی کے ذریعہ ملک سے خطاب کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی ٹیکہ کاری کو لے کر ایک دلچسپ سوال سامنے رکھا ہے۔ دراصل پی ایم مودی نے آج اپنے خطاب میں کورونا ٹیکہ سبھی کو مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، لیکن ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ پرائیویٹ اسپتال اس کے لیے چارج کر سکیں گے۔ اسی تعلق سے راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ میں سوال کیا ہے کہ ”اگر ویکسین سبھی کے لیے مفت ہے، پھر پرائیویٹ اسپتال اس کے لیے کیوں چارج کریں گے؟

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں