پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 3.61لاکھ مکانات کو منظوری

 مرکزی حکومت نے ’پردھان منتری آواس یوجنا – شہری‘ کے تحت 3.61 لاکھ مکانات کی تعمیر کے 708 تجاویز کو منظوری دے دی ہے۔ مرکزی رہائشی اور شہری امور کی وزارت نے بدھ کے روز یہاں کہا کہ ان تجاویز کو اسکیم کے تحت مرکزی منظوری اور مانیٹرنگ کمیٹی (سی ایس ایم سی) کے 54 ویں اجلاس میں منظور کیا گیا۔ اس میٹنگ میں 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں