سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل ، سات گھنٹوں بعد بحال

  سرینگر جموں شاہراہ پر جمعہ کی صبح ایک مرتبہ پھر رام بن کے قریب پسیاںگر آنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کو روک دیا گیا ،شاہرا ہ بند ہونے کے ساتھ ہی مختلف مقامات پر گاڑیاں درماندہ ہو گئی ۔تاہم سات گھنٹوں کے طویل وقت کے بعد شاہراہ پر ٹریفک کو بحال کر دیا گیا

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں