جس کو بغیر ماسک پایا جائے گا اس کا کووڈ ٹسٹ ہوگا اور جرمانہ بھی ۔ اعجاز اسد

تاجر اور ٹرانسپورٹروں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ، لوگ ایس او پیز پر عمل کریں
سرینگر/ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کووڈ ایس او پیز پر مکمل عمل کریں ، انہوںنے کہا کہ اس وبائی وائرس سے بچنے کےلئے سرکاری احکامات پر عمل کرنا لازمی ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں