موئند یاری پورہ کولگام کے باغات میں مختصر جھڑپ ، ایک جنگجو جاں بحق


بانڈی پورہ کے جنگلات میں تصادم آرائی اختتام پذیر ، مقامی جنگجو دو غیر ملکی ساتھیوں سمیت ازجاں

مہلوک لشکر جنگجو سال 2018میں واگہ سرحد پار کرکے پاکستان چلے گا تھا /آئی جی پی کشمیر
بانڈی پورہ کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین خونین معرکہ آرائی اختتام پذیر ہوئی جس دوران تین لشکر جنگجو جاںبحق ہو گئے جبکہ طرفین کے مابین گولیوں کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا ۔پولیس نے تینوں جنگجوﺅں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنگلات میں تلاشی آپریشن جاری ہے ۔ ادھر آئی جی پی کشمیر نے بتایا کہ بانڈی پورہ جنگلات میںجو مقامی لشکر جنگجو ہلاک ہو گیا وہ سال 2018میں واگہ سرحد پار کرکے پاکستان چلا گیا تھا اور اب دو پاکستانی ساتھیوں سمیت دراندازی کرکے کشمیر میں داخل ہو گیا تھا ۔ادھر ضلع کولگام کے مونند علاقے میںمختصر جھڑپ کے دوران ایک جنگجو جاں بحق ہو گیا

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں