لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا گیا: پاکستان

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک﴾ پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول میں رکھ چکری سیکٹر پرایک بھارتی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ﴿آئی ایس پی آر﴾ کے مطابق فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا جب کہ گرائے گئے بھارتی ڈرون کا ملبہ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں