مودی کی عشائیہ پر ٹرمپ سے ملاقات

منیلا/یو این آئی/ آسیان کے رکن ممالک کی چوٹی کانفرنس میں شرکت کرنے آئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کل یہاں صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔دو نوں رہنماؤں نے فلپائن کے صدر روڈریگو وو ٹرٹے کی جانب منعقدہ عشائیہ میں ایک دوسرے سے مختصر ملاقات کی۔ اس کے اعزاز میں پسائے سٹی کے ایس ایم ایکس کانفرنس ہال میں اس عشائیہ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ ڈنر لباس فیلرییاناتھا، جبکہ مہمانوں کیلئے بارونگ تگالوگ لباس تھا۔جسے انعام یافتہ ڈیزائنرز نے تیار کیا تھا۔ اس میں اہم طور پر بارونگ اندراڈا شامل ہیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں