مہیلا کانگریس کے اجلاس میں متعدد خواتین کی پارٹی میں شمولیت

سرینگر /ریاستی مہیلا کانگریس کی سینیر نایب صدر شمیمہ رینہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ آزاد بستی نٹی پورہ کی سرکردہ خواتین کل ایک خصوصی تقریب میں کانگریس میں شامل ہوگئیں ۔۔شمیمہ رینہ نے اس موقعے پران خواتین کا شکریہ اداکیا جنہوں نے کانگریس میں شمولیت کی انہوں نے کہاکہ لوگوں کو کانگریس سے امیدیں وابستہ ہیں اسلئے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کانگریس میں شامل ہونا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ کانگریس لوگوں کے مسایل حل کرنے میں پوری طرح متحرک ہے۔اس موقعے پرشاہینہ اعجاز کا شکریہ ادا کیا گیا ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں