گلمرگ میں آرمی اور گنڈولا ٹیم کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا گیا

سرینگر/ گلمرگ میں سول انتظامیہ اور آرمی کے درمیان بہتر تعلقات کو لیکر گلمرگ میں ہمالین بریگیڈ کے زیر اہتمام ایک کرکٹ میچ کل آرمی اور گنڈولہ کے ملازمین کے درمیان کھیلا گیا ۔میچ 15اوووروں کا کھیلا گیا گنڈولا ٹیم نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اوربعد میں آرمی کی ٹیم نے بھی شایقین کو محظوظ کیا ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ آرمی کی طرف سے اس طرح کے کھیل منعقد کرنے کا مقصد سول انتظامیہ اور آرمی کے درمیان بہتر تعلقات کو مضبوط کرنا ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں