خانقاہ معلی میں آگ کی واردات

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ سرینگر کے پائین شہر میںواقع میر سید علی ہمدانی (رح) سے منسوب آستانہ خانقاہ معلی کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب آگ کی واردات میں ایک واردات میں جزوی طور نقصان پہنچا ہے۔ باور کیا جاتا ہے کہ آگ بجلی کے شاٹ سرکٹ کے نتیجے میں لگی تاہم مقامی باشندگان اور فائر برگیڈ کی بر وقت کوششوں کے نتیجے میں خانقاہ معلی کی عمارت کو بچالیا گیا ۔ تاہم اس کا کچھ مختصر حصہ خاکستر ہوگیا ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں