سونہ مرگ میں برف باری ہوئی

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ سیاحتی مقام سونہ مرگ میں اس موسم کی پہلی بر ف باری ہوئی ہے۔ برفباری کے نتیجے میں یہاں درجہ حرارت میں مزید کمی آگئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سونہ مرگ میں آج دو سے اڑھائی انچ تک برف گری ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں