امریکی سکول پر حملہ ،3افراد ہلاک،2بچے زخمی

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾امریکی شہر کیلی فورنیا میں ایک سکول پر حملے کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہیں، جبکہ اس واقعہ میں 2بچے زخمی ہوگئے ہیں،پولیس نے فائرنگ کرنے والے کو بھی موقع پر ہی مار گرایا ہے۔ ابتدائی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے کے دوران متاثرہ بچوں کو ائر لفٹ کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے حملہ آور سکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرنے کرنے لگا۔ تاہم پولیس نے کچھ ہی منٹوں میں اسے گولی مار ہلاک کردیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں