بین الاقوامی ٹائی کونڈو چمپئین شپ میں الجواد سپورٹس اکیڈیمی نے 32تمغے جیتے

سرینگر/ تھیاگ راج سٹیڈیم نئی دہلی میں کھیلی گئی نیشنل ٹائی کونڈو چمپئین شپ میں جموں وکشمیر کے الجواد سپورٹس اکیڈیمی نے 32تمغے جیت لئے جن میں 18سونے کے 11چاندی کے اور4برونز کے شامل ہیں ۔ان کھلاڑیوں کا انتخاب تھیاگ راج سٹیڈیم نئی دہلی میں ہوا تھا جنہوں نے بین الاقوامی ٹائی کونڈو چمپئی شپ میںحصہ لیا اس بات کا اظہار سید سجاد شاہ جو ریاستی ٹائی کونڈو کے سیکریٹری اور الجواد سپورٹس اکیڈیمی کے کوچ بھی ہیں نے کیا انہوں نے کہا کہ میں مولوی عمران رضا انصاری وزیر یوتھ ویلفئیر اورسپورٹس ہیں کا بھی شکریہ ادا کیاہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں