بانڈی پورہ سڑک حادثے میں 5افراد زخمی

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ بانڈی پورہ کے اجس بازی پورہ علاقے میں آج صبح اُس وقت رونما ہوا ، جب سرینگر آرہی ایک مسافر بردار بس ایک ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی ۔ حادثے میں زخمی ہوئے پانچ افراد کو مرحم پٹی کے لئے مقامی اسپتال لے جایا گیا ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں