وادی میں ہڑتال کے باعث معمول کی زندگی ٹھپ,

,

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ سید علی گیلانی ، میر واعظ عمرفاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل’ مشترکہ مزاحمتی قیادت‘ کی کال پر آج وادی بھر میں ہڑتال کی وجہ سے معمول کی زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے۔وادی کے تمام ضلع صدر مقامات سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دکانیں اور دیگر کاروباری ادارے بند ہیں اور ٹریفک معطل۔قابل ذکر ہے کہ یہ ہڑتال فورسز کے ہاتھوں شہری ہلاکتوں کے سلسلے کے خلاف کی جارہی ہے۔

,
مزید دیکهے

متعلقہ خبریں