یٰسین ملک گرفتار

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ پولیس نے آج صبح لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یٰسین ملک کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملک کو اُن کی مائسمہ رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یٰسین ملک آج شہری ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال کے بیچ ایک احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنے والے تھے اسلئے حکام نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں