اونتہ بھون میں سرچ آپریشن

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ سرینگر کے اونتہ بھون صورہ علاقے کو آج صبح فورسز نے محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشیاں شروع کردیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع پانے کے بعدپولیس اور سی آر پی ایف نے اس کا محاصرہ کرنے کے بعد سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک تلاشی کارروائیاں جاری تھیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں