Object reference not set to an instance of an object. گاندربل میں فورسز کا سرچ آپریشن

گاندربل میں فورسز کا سرچ آپریشن

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾فورسز نے آج وسطی کشمیر کے گاندبل ضلع کے گندروشن علاقے کو محاصرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد راشٹریہ رائفلز کی 5بٹالین ، جموں کشمیر پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ اور سی آر پی ایف نے مشترکہ کارروائی میں اس علاقے کو محاصرے میں لینے کے بعد گھر گھر تلاشیاں شروع کردی ہیں۔تاہم اس تلاشی کارروائی کے دوران فورسز کے ہاتھ کچھ نہیں لگا ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں